جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر

جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے ...
جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی  کی سپریم جوڈیشل کونسل  کارروائی کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس مظاہر علی نقوی کی درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے اوپن کورٹ میں ہو گی ۔

یاد رہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو چیلنج کیا ہوا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -