مسلم دنیا کے لیے بڑی خبر، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی

مسلم دنیا کے لیے بڑی خبر، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے ...
مسلم دنیا کے لیے بڑی خبر، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سٹاک ہوم(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، یورپ کے سکینڈے نیویا ریجن کے ملک ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔

ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی ہوگئی ہے۔ڈنمارک اور سوئیڈن میں پچھلے کچھ مہینوں میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے کئی واقعات رونما ہوئے تھے۔