ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کا ’’ایکس‘‘ اکاؤنٹ معطل

ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کا ’’ایکس‘‘ اکاؤنٹ معطل
ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کا ’’ایکس‘‘ اکاؤنٹ معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈٖیلی پاکستان آن لائن) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر)نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔

حریم شاہ کے پروفائل کا وزٹ کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ ان کا اکاؤنٹ ’’ایکس‘‘ قوانین کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ۔

خیال رہے کہ حریم شاہ کے ایکس پر فالوورز کی تعداد تین لاکھ 73 ہزار ہے اور  وہ سیاسی اور سماجی مسائل پر اپنے بے باک تبصروں کی وجہ سے اکثر تنازعات کی زد میں رہتی ہیں۔

مزید :

تفریح -