اینکر عمران ریاض ایک بار پھر میڈیا پر آنے کو تیار،پہلاپروگرام کب کریں گے؟ جانیے

اینکر عمران ریاض ایک بار پھر میڈیا پر آنے کو تیار،پہلاپروگرام کب کریں گے؟ ...
اینکر عمران ریاض ایک بار پھر میڈیا پر آنے کو تیار،پہلاپروگرام کب کریں گے؟ جانیے
سورس: x.com/cross_exwithali

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر اینکر اور صحافی عمران ریاض ایک بار پھر میڈیا پر آنے کو تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ان کے وکیل اور دوست میاں علی اشفاق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ’’سابقہ ٹویٹر‘‘ پر ایک پرومو شیئر کیا ہے جس میں وہ عمران ریاض کے ساتھ پوڈ کاسٹ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، تاہم انہوں نے یہ تفصیلات  شیئر نہیں کی کہ یہ پوڈ کاسٹ سوشل میڈٖیا کی زینت کب بنے گا؟ 

ان کے پوڈ کاسٹ کی کچھ جھلکیاں  آئیے آپ بھی دیکھیے۔

062f27c677d736a489c9599c8549dbe2

مزید :

قومی -