امیتابھ بچن کی ساس امراض قلب کے باعث اسپتال منتقل

امیتابھ بچن کی ساس امراض قلب کے باعث اسپتال منتقل
امیتابھ بچن کی ساس امراض قلب کے باعث اسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی ساس اور جیا بچن کی والدہ اندرا بہادری کو امراض قلب  کے باعث ممبئی کے ہندوجا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 93 سالہ اندرا بہادری کو بدھ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا اور کہا جا رہا ہے کہ انہیں پیس میکر لگانے کے لیے جلد ہی سرجری کی جائے گی۔

ان اطلاعات پر بچن خاندان نے فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے.

مزید :

تفریح -