پی ٹی آئی کو ’’ایک اور جھٹکا‘‘ ،اہم رہنما نے علیٰحدگی اختیار کر لی

پی ٹی آئی کو ’’ایک اور جھٹکا‘‘ ،اہم رہنما نے علیٰحدگی اختیار کر لی
پی ٹی آئی کو ’’ایک اور جھٹکا‘‘ ،اہم رہنما نے علیٰحدگی اختیار کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھمبر ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کو  ’’ایک اور جھٹکا‘‘ ،اہم رہنما نے علیٰحدگی اختیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی  کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر (ر) طارق محمود نے یہ اہم اعلان کیا۔’’24نیوز ‘‘ کے مطابق میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ’’ جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا۔ وطن اور پاک فوج سے بڑھ کر کچھ نہیں، ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘‘۔