ایم ایس پر تشدد کرنیوالے سات ڈاکٹروں کی ضمانت منظور

ایم ایس پر تشدد کرنیوالے سات ڈاکٹروں کی ضمانت منظور
ایم ایس پر تشدد کرنیوالے سات ڈاکٹروں کی ضمانت منظور

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے ایم ایس پر تشدد کرنیوالے سات ڈاکٹروں کی ضمانت منظورکرلی ہے ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شیخ نجم الحسن نے اپنے سینئر پرتشدد کرنیوالے ڈاکٹروں کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے دو دولاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان ڈاکٹروں کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے اُنہیں فوری طور پر ایم ایس ڈاکٹر انور سے معذرت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید : لاہور