کراچی سے دو بھتہ خور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کراچی سے دو بھتہ خور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
کراچی سے دو بھتہ خور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائٹ کے علاقے میں واقع ایک فیکٹری سے بھتہ لینے کے لیے آنیوالے دو ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔نجی چینل کے رینجرز ذرائع کے مطابق ملزما ن کے بھتہ وصولی کے لیے آنے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس دوران دو نوں ملزمان کو وصول کرتے ہوئے پکڑلیاگیا۔ ذرائع نے بتایاکہ گروپ نے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیاتھا اور بیس ہزار روپے کی پہلی قسط لینے آئے تھے تاہم مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید : جرم و انصاف