ممبئی میں زیرتعمیر پل گرنے سے تین مزدور جاں بحق، کئی زخمی

ممبئی میں زیرتعمیر پل گرنے سے تین مزدور جاں بحق، کئی زخمی
ممبئی میں زیرتعمیر پل گرنے سے تین مزدور جاں بحق، کئی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ کے قریب زیرتعمیر پل گرنے سے تین مزدور جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ممبئی ائیر پورٹ کے قریب اس وقت پیش آیا جب بارش کے دوران ایک زیر تعمیر پل کا ایک حصہ اچانک گر گیا اور متعدد افراد کے ملبے تلے دب گئے۔ حکام کے مطابق متاثر ہونیوالوں میں زیادہ تر مزدور شامل ہیں جو پل کے منصوبے پر کام کررہے تھے۔