طالبان سے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہیں:نواز شریف

طالبان سے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہیں:نواز شریف
طالبان سے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہیں:نواز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی بھاری قیمت ادا کر رہا ہے، جنگ اور طاقت کسی مسلے کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم طالبان سے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہیں اور حکومت طالبان سے مذاکرات کے لیے بلاتا خیز با مقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کا آغاز کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے مذاکرات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔پاکستان کی عوام کو امن کی ضروت ہے جس کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ہے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں