نگران وزیر اعلی کے لئے پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ

نگران وزیر اعلی کے لئے پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ
 نگران وزیر اعلی کے لئے پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض ، پارلیمانی لیڈر ذوالفقار گوندل اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر شوکت بسرا پر مشتمل وفد کل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے شامی روڑ پر انکے دفتر میں ملاقات کرے گا۔ ملاقات میں پنجاب میں نگران وزیر اعلی کے تقرر بارے تحریک انصاف کے رہنماوں سے مشاورت کی جائے گی اور ان سے نگران وزیر اعلی کے لئے غیر جانبدار نام لیئے جائیں گے۔ پیپلز پارٹی اس سے قبل جماعت اسلامی سے مشاورت کر چکی ہے جبکہ اگلے مرحلے پر مسلم لیگ ق اور پاکستان عوامی تحریک سے مشاورت کی جائے گی۔

مزید :

لاہور -