نیو یارک: امریکی تنظیم اوپن سوسائٹی فاو

نیو یارک: امریکی تنظیم اوپن سوسائٹی فاو
نیو یارک: امریکی تنظیم اوپن سوسائٹی فاو

  

نیو یارک : امریکی تنظیم اوپن سوسائٹی فاو ¿نڈیشن کا کہنا ہے کہ دنیا کے چوّن ممالک نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی مختلف طریقوں سے گرفتار شدگان پر دورانِ حراست تشدد اور غیر قانونی حوالگی میں مدد کی ہے۔ امریکی تنظیم اوپن سوسائٹی فاو ¿نڈیشن نے یہ دعویٰ اپنی رپورٹ میں کیا ہے جس کا عنوان ہے ’گلوبلائزنگ ٹارچر: سی آئی اے سیکرٹ دیٹنشن اینڈ ایکسٹرا اورڈنری رینڈیشن‘ یعنی زیر حراست تشدد کو عالمی سطح پر لے کر جانا جس میں سی آئی اے کی جانب سے خفیہ طور پر حراستیں اور غیر معمولی حوالگی کے معاملات ہیں

مزید : تصویر گیلری