سٹیگ کلب نے مضبوط حریف مسلم آباد جمخانہ کو 48رنز سے مات دیدی

سٹیگ کلب نے مضبوط حریف مسلم آباد جمخانہ کو 48رنز سے مات دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( سپورٹس رپورٹر )بارویں صدیق میموریل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے راونڈ کے میچ میں سٹیگ کلب نے مضبوط حریف مسلم آباد جمخانہ کو 48رنز سے مات دے کر ٹورنامنٹ سے آوٹ کر دیا محمد سعد مین آف دی میچ قرار پائے۔