تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

 نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روزخام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دیکھا گیا ۔جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اپریل کیلئے سودے دو ڈالر 03سینٹ اضافے کے بعد50.48ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اپریل کیلئے سودے دو ڈالر41سینٹ اضافے کے ساتھ 56.57 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید : کامرس