انٹرنیشنل مارکیٹس

انٹرنیشنل مارکیٹس

 ٹوکیو (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا اورکاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کی قیمتوں میں 0.58فیصد اضافہ ہوا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں اہم ترین نکی 225 انڈیکس 102.04 پوائنٹس کے اضافے سے 17606.66 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.40 فیصد یا5.70 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ1415.89 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید : کامرس