آصف علی زرداری کا الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ،سینیٹ الیکشن کے حوالے سے بات چیت

آصف علی زرداری کا الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ،سینیٹ الیکشن کے حوالے سے بات ...
 آصف علی زرداری کا الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ،سینیٹ الیکشن کے حوالے سے بات چیت

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس ٹیلیفونک رابطے میںدونوں رہنماوں کی سینٹ الیکشن پر بات چیت ہوئی ۔دونوں رہنماوں کے درمیان ایک طویل عرصے بعد ہونے والی بات چیت میں آصف علی زداری نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں دونوں پارٹیاں باہمی اتحاد کے ساتھ چلیں گی۔

سینیٹ انتخابات، زرداری نے 50 امیدواروں کے انٹرویو کر لئے

مزید : قومی /اہم خبریں