ٹولنٹن مارکیٹ میں بیمارجانوروں کا گوشت مصالحہ لگا کر فروخت کرنے کا انکشاف

ٹولنٹن مارکیٹ میں بیمارجانوروں کا گوشت مصالحہ لگا کر فروخت کرنے کا انکشاف

لاہور ( وقائع نگارآذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں واقع گوشت کی فروخت کی سب سے بڑی ٹو لنٹن مارکیٹ میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گو شت بھی فروخت ہوتا ہے جس کے سب سے بڑے مستقل خریدارچھوٹے ہوٹل مالکان اور چوراہوں پر لگے عارضی بار بی کیو دکاندار ہوتے ہیں جو بیمار جانورں کا گوشت سستے دامو ں خر ید کر اس کو مصالحہ جات لگا کر پکا کر شہریو ں کو فروخت کیا جاتا ہے اور اس طر ح لاہور میں بیمار جانوروں کے گوشت کی فروخت سے شہری بیماریو ں کا شکار بھی ہو رہے ہیں ۔واضح رہے کہ ماضی میں بھی ضلعی حکو مت نے ایکشن لیتے ہوئے کئی من مضر صحت گوشت پکڑا عوامی حلقو ں کے نمائندو ں نے ضلعی حکومت سے سخت کر یک ڈاؤ ن کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1