صراط مستقیم علماء کونسل آج گستاخانہ خاکوں کے خلافمظاہر ہ کر ے گی

صراط مستقیم علماء کونسل آج گستاخانہ خاکوں کے خلافمظاہر ہ کر ے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( نمائندہ خصوصی)صراطِ مستقیم علماء کونسل کے زیر اہتمام آج 2بجے گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس میں سید اصغر علی شاہ امیر صراطِ مستقیم علماء کونسل ،صاحبزادہ حامد مصطفےٰ جلالی ناظم اعلیٰ صراطِ مستقیم علماء کونسل ،مولانا مرتضیٰ علی ہاشمی انچارج شعبہ تبلیغ پنجاب ، مولانا قاری فرمان علی نقشبندی صدررابطہ کمیٹی پنجاب ،مولانا محمد صدیق مصحفی جلالی،مولانا اخلاق احمد جلالی شرکت کریں گے۔  مفتی محمد آصف نعمانی، پیر انوارالحق نوری سمیت دیگر صراطِ مستقیم علماء کونسل کے اراکین اور علماء و مشائخ اہلسنت خصوصی شرکت کریں گے۔