ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ پر غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلافآپریشن

ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ پر غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلافآپریشن

لاہور (اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹرو پولیٹن پلاننگ اور ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز فیروزپور روڈ پر غیر قانونی رہائشی سکیموں الحرم گارڈن ‘ عبد اللہ ٹاؤن ‘ گلبرگ ٹاؤن ‘ سلیم گارڈن اور حاجی پارک کے خلاف مشترکہ آپریشن کر کے چار سکیموں کے سائٹ آفس سر بمہر اور ایک مسمار کردیا ۔ان سکیموں میں تعمیر کی گئی سڑکیں اور گٹروں کے مین ہول وغیرہ بھی مسمار کر دئیے گئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1