چیئرمین متروکہ وقف املا ک بورڈ نے ٹرسٹ کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا

چیئرمین متروکہ وقف املا ک بورڈ نے ٹرسٹ کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا

لاہور ( وقائع نگار )متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاورق نے گزشتہ روز ٹرسٹ کے زیر انتظام چلنے والے سکول و کالجز جن میں محترمہ بے نظیر بھٹو سکول ، حضر ت عائشہ صدیقہ ڈگری کالج، نواز شریف گرلز ہائی سکول شامل ہیں کا دور ہ کیا اور سیکورٹی کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات و اقدامات کا جائزہ لیا اس موقع پر چیئرمین بورڈ نے اساتذہ و سیکورٹی سٹاف سے ملا قات کی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1