برقی لائنوں کی تنصیب کے باعث آج بجلی بند رہے گی
لاہور(کامرس رپورٹر)برقی لائنوں کی مرمت اورتنصیبی کاموں کے باعث7فروری کوساؤتھ سرکل سے صبح 9 سے دوپہر2بجے تک فیڈرز : جامن ، گھونڈی ، برکی ( غازی نیو گرڈ ) ، فیڈرز : ڈی 3- ، ڈی 6- ، ڈی 10- ( ڈیفنس گرڈ)،فیڈرز:انمول،شیخ زید2-(گارڈن ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:کیمپس روڈ،پنجاب یونیورسٹی(ماڈل ٹاؤن گرڈ)سنٹرل سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:ہنزہ،نیلم،ستلج،کلفٹن،وحدت کالونی،شیخ زید ، کڈنی سنٹر ، یونیورسٹی،محمدپورہ،شاہ کمال،ایوبیہ(اقبال ٹاؤن گرڈ)، فیڈرز: ایم آئی ،ٹیوب ویل (رائیونڈگرڈ) صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز : ز ر کام، انڈسٹریل 1-، رنگیل پور، نیوچوہنگ،آئی سی سی ، ریڈیو پاکستان، باٹا، پائنیربورڈ،ایم ایس اورئینٹ(چوہنگ گرڈ)، فیڈرز: پائنیربورڈ،ایم ایس اورئینٹ(سکھ چین گرڈ) صبح9:30 سے سہ پہر3:30بجے تک فیڈرز:ٹیوب ویل،ایم آئی (رائیونڈگرڈ)ناردرن سرکل سے صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:منشی ہسپتال،ساندہ،چوہان روڈ(گلشن راوی گرڈ) 8فروری کوساؤتھ سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:بی ایم جے،ڈی1-،گلبرگ،مین بلیوارڈ، ڈی2-،ڈی4-،آشیانہ،گلاب دیوی،حالی روڈ، ڈی3-، گلبرگ1-، جناح، ماڈل کالونی، غوری، نیواوریگا، ائیرفورس (گارڈن ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:منی مارکیٹ،رابی سنٹر،سٹی ٹاور،(رحمان پارک گرڈ)ناردرن سرکل سے صبح 9 سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:ابراہیم روڈ،بھاٹی(بھاٹی گیٹ گرڈ)،فیڈرز:علی ہجویری،ریجنل انکم ٹیکس،سنت نگر، اولڈانارکلی،بھاٹی گیٹ،لوئرمال،اردوبازار،کچہری روڈ (ریوازگارڈن گرڈ)صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز: ابراہیم روڈ،بھاٹی،اردوبازار،کچہری روڈ(بھاٹی گیٹ گرڈ)،فیڈرز:علی ہجویری،اولڈانارکلی،لوئرمال،ریجنل انکم ٹیکس،سنت نگر،علی ہجویری،بھاٹی گیٹ(ریوازگارڈن گرڈ)سنٹرل سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز: انڈسٹریل7-، انڈسٹریل3-، ایسٹ اینڈ، وارد (ٹاؤن شپ گرڈ)ایسٹرن سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:کوٹ فرزند(مومنپورہ گرڈ)، فیڈرز: عمرفاروق (شالامار1-گرڈ)، فیڈرز: مومنپورہ، میاں سٹیل فرنس،داتاپارک،اکبرکالونی،کے سی،اقبال فرنس(باٹاگرڈ)قصورسرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز: انڈسٹریل1-، رائیونڈ3-، ریشماں ٹیکسٹائل (چک65-گرڈ)، فیڈرز: سپیرئیرٹیکسٹائل، نشاط ڈائنگ (رائیونڈنیوگرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ 132-KVپتوکی- رینالہ خوردسرکٹ اہم تنصیبی کاموں کے سبب8سے22فروری صبح9سے شام5بجے تک (روزانہ)بندرہنے سے20میگاواٹ لوڈمینجمنٹ ہوگی۔ اس دوران132-KVرینالہ خورداوراوکاڑہ سٹی اولڈ گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے بندرہے گی۔