پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اورپروفیسر عمیرہ شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اورپروفیسر عمیرہ شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے سابق ہاسٹل وارڈنزپروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اورپروفیسر عمیرہ شاہ کے اعزاز میں یونیورٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍسٹی کلب میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پرپنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران،ڈین فیکلٹی آف لاء پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی، چیئرمین ہال کونسل پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر، سیکریٹری ہال کونسل عمران جاوید، فیکلٹی ممبران اور ہاسٹل وارڈنز اور سپر ینٹنڈنٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی اپنے خطاب میں وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ڈاکٹر لیاقت علی اور پروفیسر عمیرہ شاہ کی پنجاب یونیورسٹی کے لئے خدمات کو سراہا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4