نہم ،دہم کے امتحان میں شریک ہونیوالے طلبہ کیلئے خصوصی ورکشاپ

نہم ،دہم کے امتحان میں شریک ہونیوالے طلبہ کیلئے خصوصی ورکشاپ

لاہور(خبر نگار خصوصی) ریلوے اسکولوں سے نہم اور دہم کا امتحان(2015) میں شریک ہونے والے طلبہ وطالبات کے لیے 2روزہ خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ’’بورڈ کے امتحانات میں پرچہ کیسے حل کیا جاتا ہے ‘‘ کے زیر عنوان یہ ورکشاپ 16،17فروری کو لیڈی گریفن گرلز ہائی سکول بوگی روڈلاہور کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن ڈاکٹر فرحان عبادت یارخاں کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4