یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے تحت پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے تحت پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر )سکول آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیزیونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے تحت پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو کا انعقاد کیا گیا۔ ٹیسٹ میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ ایم فل کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو آج بروز ہفتہ منعقدکئے جا ئیں گے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے ٹیسٹ اور انٹرویوز دو مراحل میں سرانجام پائیں گے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ اور انٹرویو 17اور18 فروری کو ہوں گے ۔

دوسرے مرحلے کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 فروری 2015ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4