تلاش گمشدہ
لاہور(پ ر) ندیم ولد مقصود احمد عمر 27سال ،قد 5فٹ 6انچ ،رنگ گندمی ،گلابی کرتا اور گرے شلوار پہنے ہیں ذہنی کیفیت درست نہیں ،23جون 2013سے لاپتہ ہے جس کسی کو ملے درج ذیل پتے یا فون نمبر پر رابطہ کرئے مکان نمبر105گلی نمبر7محلہ نجفکالونی اقبال ٹاؤن لاہور ۔0305-4220020