11ایس ایچ اوز تبدیل

11ایس ایچ اوز تبدیل

لاہور(کرائم سیل)ڈی آئی جی آ پریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے شہر کے 11ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق ایس ایچ او سمن آ باد یاسر عباس کو ایس ایچ او مزنگ ، رانا مجاہد کو ایس ایچ او وحدت کالونی ،ایس ایچ او نیو انارکلی ھافظ نعمان کو ایس ایچ او پرانی انارکلی ،انسپکٹر عظیم احمد کو ایس یچ او سمن آ باد ،ایس ایچ او مصری شاہ ماجد بشیر کو ایس ایچ او شمالی چھاونی ،ایس ایچ او شمالی چھاونی بشیر اعوان کو ایس ایچ او مصری شاہ ،تجمل بٹ کو ایس ایچ او مستی گیٹ ایس ایچ او راوی روڈ محمد رضوان کو ایس ایچ او نیو انارکلی،چوکی انچارج منہاس تیمور علی کو ایس ایچ او یکی گیٹ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ایچ او وحدت کالونی بشیر سبحانی اور ایس ایچ او یکی گیٹ رانا مظہر کو پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : علاقائی