لاری اڈا میں نوسربازوں کے ہاتھوں ایک شخص جاں بحق،دوسرے کی حالت نازک
لا ہور (کرا ئم سیل ) لا ر ی اڈا نو سر بازوں نے 2افرا د کو لوٹ لیا، ایک شخص جا ں بحق جبکہ دوسرے کو میو ہسپتا ل میں طبی امدا د دی جا ر ی ہے۔ اید ھی ایمبولنس نے نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کردیا گیا ۔پولیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ر ہا ئشی22سا لہ تصور حسین بیہوشی کی حا لت میں لا ری اڈا بس اسٹینڈکے قر یب پڑا تھاجسے میو ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں کچھ ہی د یر میں وہ دم توڑ گیا۔دریں اثنا ء لا ر ی اڈا بس سٹا پ کے قر یب با دا می با غ کے ر ہا ئشی 35سا لہ طا رق کو نو سر بازو ں نے زیر یلی مشروب پلا کر لو ٹ لیا، میو ہسپتا ل میں اس کی حالت نازک بتا ئی جا تی ہے ۔