پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

لا ہور (کرا ئم سیل )شا ہد ر ہ پو لیس مقابلہ میں ہلا ک ہونے وا لے ڈا کو کاپوسٹ ما رٹم مکمل ، پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کر گئی ۔ تا حا ل پو لیس فا ئر نگ کر نے وا لے ملزما ن کو گرفتا ر نہ کر سکی ۔ جبکہ زخمی کا نسٹیبل کوطبی امدا د کے بعد ہسپتا ل سے فا رغ کردیا گیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق 2روز قبل شاہدرہ کے علاقہ فضل پارک میں زیر حرا ست ملزم نصیر عرف سنگھا پر اس کے دوستوں نے پولیس کیساتھ ریڈ پر جاتے ہوئے فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا تھا۔

مزید : علاقائی