طویل غیرحاضری پرکانسٹیبل برطرف

طویل غیرحاضری پرکانسٹیبل برطرف

لاہور(کرائم سیل)طویل غیرحاضری پرنواں کوٹ کے کانسٹیبل کو برطرف کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نواں کوٹ کا کانسٹیبل ندیم الحسن ساڑھے 3ماہ سے غیر حاضر تھا جس پر اس کے خلاف ایس ایس پی آ پریشنز اقبال ٹاؤن محمد اقبال نے انکوائری کی اور بعد ازاں اس کو برطرف ر دیا گیا۔

مزید : علاقائی