’’جگنوؤں کو راستہ تو یاد ہونا چاہئے‘‘

’’جگنوؤں کو راستہ تو یاد ہونا چاہئے‘‘

لاہور ) پ ر (وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد عام آدمی تک اس کے ثمرات پہنچانا سب کی ذمہ داری ہے لہٰذا اس مقصد کیلئے ایک ٹیم ورک کے طور پر آگے بڑھنا ہے۔ راستہ ہمارے سامنے ہے اور یہ راستہ عوام کی دن رات خدمت اور انہیں ریلیف کی فراہمی کا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ مصرعہ پڑھا ؂

مزید : صفحہ اول