سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلئے نئی تکنیک متعارف

سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلئے نئی تکنیک متعارف
سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلئے نئی تکنیک متعارف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(نیوز ڈیسک) کینسر کے عالمی دن کے موقع پرنیورواسپائنل انسٹیٹیوٹ میں دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف کرادی۔نئی تکنیک سے متاثرہ مریض کے سر(اسکل) کوکاٹے بغیر اینڈ واسکوپک نوزل سرجری کی جاسکتی ہے، پاکستان میں کینسرکاعلاج موجود ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ کینسرکے مرض کی فوری تشخیص کی جائے، کینسر کے مرض کی تشخیص پیٹ سٹی اسکین مشین کی فوری کی جاسکتی ہے، یہ بات جناح اسپتال کے سابق نیورو سرجری کے سربراہ پروفیسر ستار ہاشم نے کینسر کے عالمی دن کے موقع پر نیورو اسپائنل انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹروں سے خطاب اور اینڈواسکوپک نوزل سرجری تکنیک کو متعارف کراتے ہوئے ڈاکٹروں کو بتائی۔

مزید : صفحہ آخر