بھارت میں ریاستی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

بھارت میں ریاستی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
بھارت میں ریاستی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے اور نتائج کا اعلان 10فروری کو کیاجائے گا۔ انتخابات کے لیے بی جے پی ، کانگریس اور عام آدمی پارٹی میدان میں ہیں اور کل ووٹرز کی تعداد تین کروڑ 33لاکھ تھیں ۔

مزید : بین الاقوامی