ٹمبر مافیا کیخلاف اعلان جنگ، سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی رپورٹ سے دھچکا لگا: عمران خان

ٹمبر مافیا کیخلاف اعلان جنگ، سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی رپورٹ سے دھچکا لگا: عمران ...
ٹمبر مافیا کیخلاف اعلان جنگ، سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی رپورٹ سے دھچکا لگا: عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاﺅن پر جوائنٹ انوسٹی گیشن رپورٹ سامنے آنے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ بھتہ مافیا کی جانب سے فیکٹری کوآگ لگانا غیرانسانی فعل ہے ، رپورٹ سے دھچکالگا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹوئیٹ میں عمران خان نے کہاکہ حکمران طبقے کو عام آدمی سے کوئی سروکارنہیں ، سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ اور سیاسی مافیہ کا خاتمہ ہوناچاہیے ، آتشزدگی سے 258معصوم شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ۔
اُنہوں نے کہاکہ ٹمبر مافیا کیخلاف خیبرپختونخواہ میں اعلان جنگ کررکھاہے ، 100ارب روپے کے درخت غیرقانونی طورپر کاٹے گئے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -