فاروق ستار اور عظیم فاروقی رابطہ کمیٹی میں شامل

فاروق ستار اور عظیم فاروقی رابطہ کمیٹی میں شامل
فاروق ستار اور عظیم فاروقی رابطہ کمیٹی میں شامل

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )فاروق ستار او ر رکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق قائد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی اور دونوں سینئر ارکان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کافیصلہ لندن اور پاکستان رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ۔ایم کیوایم کے دونوں سنیئرارکانوں ایم کیوایم کی سکرونٹی کمیٹی نے بھی کلیئر قرار دے دیاہے۔

مزید : کراچی