انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بغاوت کیس میں صوفی محمد پر فرد جرم عائد کر دی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بغاوت کیس میں صوفی محمد پر فرد جرم عائد کر ...
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بغاوت کیس میں صوفی محمد پر فرد جرم عائد کر دی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بغاوت کیس میں کالعدم تنظیم کے سربراہ موالانا محمد صوفی پر فرد جرم عائد کر دی ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پشاور جیل میں قید مولانا صوفی محمدکیخلاف بغاوت کیس کی سماعت کرتے ہوئے فرد جرم عائد کر دی اور آئندہ پیشی پر گواہوں کو طلب کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21فروری تک ملتوی کر دی ہے۔

مزید : قومی /Headlines