گھرآئے مہمانوں نے نئی نویلی دلہن اغواءکر لی

گھرآئے مہمانوں نے نئی نویلی دلہن اغواءکر لی
 گھرآئے مہمانوں نے نئی نویلی دلہن اغواءکر لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) شہر سلطان مظفر گڑھ سے دلہن کو اغوا کر لیا گیا۔تفصیلاکے مطابق گھر آئے ہوئے مہمانوں نے نشے سے بھری مٹھائی میزبانوں کو کھلائی اور نئی نویلی دلہن کو اغوا کر کے لے گئے۔ شوہر اصغر کی مدعیت میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لڑکی کے شوہر اصغر نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر مہمان بن کر آنے والے لوگ دلہن کو اغوا کر کے لے گئے۔

مزید : جرم و انصاف