بھارت میں جگر کی پیوندکاری کا ناکام آپریشن، جاں بحق دو افراد کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

بھارت میں جگر کی پیوندکاری کا ناکام آپریشن، جاں بحق دو افراد کی میتیں وطن ...
بھارت میں جگر کی پیوندکاری کا ناکام آپریشن، جاں بحق دو افراد کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سے جگر کی پیوندکاری کروانے کے لئے بھارت جانے والے دو پاکستانی شہری آپریشن کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے، گزشتہ روز ذوالفقار علی اور محمد اظہر کی میتیں رینجرز کے حوالے کی گئیں جنہیں اہلخانہ کے حوالے کردیا گیا۔

مزید : لاہور