ورلڈ کپ سے قبل مہندرا دھونی کے لئے خوشخبری، بیٹی کے باپ بن گئے

ورلڈ کپ سے قبل مہندرا دھونی کے لئے خوشخبری، بیٹی کے باپ بن گئے
ورلڈ کپ سے قبل مہندرا دھونی کے لئے خوشخبری، بیٹی کے باپ بن گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو خوشخبری مل گئی، وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے گڑگاﺅں کے ہسپتال میں بچی کو جنم دیا، دھونی سردست آسٹریلیا میں ورلڈ کپ کی تیاریاں میں مصروف ہیں۔

مزید : کھیل