نامعلوم شخص موبائل کی سینکڑوں سمیں پھینک کر فرار

نامعلوم شخص موبائل کی سینکڑوں سمیں پھینک کر فرار
نامعلوم شخص موبائل کی سینکڑوں سمیں پھینک کر فرار

  

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیفنس میں نامعلوم شخص موبائل فون کی سینکڑوں سمیں پھینک کر فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مختلف کمپنیوں کی موبائل سمیں ڈیفنس کے علاقے فیز تھری کے خالی پلاٹ میں کوڑے کے ڈھیر میں پھینکی گئی ہیں۔ موبائل فون کی سموں کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ سمیں غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال ہورہی تھیں۔ حساس اداروں نے تحقیقات شروع کردیں۔

مزید : لاہور