اردنی پائلٹ کی مذمت کرنے پر داعش نے عالم دین کو برطرف کردیا

اردنی پائلٹ کی مذمت کرنے پر داعش نے عالم دین کو برطرف کردیا
اردنی پائلٹ کی مذمت کرنے پر داعش نے عالم دین کو برطرف کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) داعش نے اردنی پائلٹ کو زندہ جلانے کی مذمت کرنے پر اپنے عالم دین کو عہدے سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ مذکورہ عالم دین جن کا فرضی نام معصب الجزراوی ہے نے جمعرات کو ایک داعش کے علماءاور داعش کے رہنماﺅں کے درمیان ہونے والی ایک ملاقات کے دوران معاذ الکساسبہ کو زندہ جلائے جانے کی مخالفت کی تھی۔

مزید : بین الاقوامی