سونے کی فی تولہ قیمت 48,300 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 48,300 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 48,300 روپے ہو گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے ساتھ 48,300 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 41,400 روپے ہو گئی ہے۔

مزید : بزنس /اہم خبریں