ایپکس کمیٹیوں جانب سےبھجوائے گئےدہشت گردی کے 12مقدمات موصول ہوگئے:آئی ایس پی آر

ایپکس کمیٹیوں جانب سےبھجوائے گئےدہشت گردی کے 12مقدمات موصول ہوگئے:آئی ایس پی ...
 ایپکس کمیٹیوں جانب سےبھجوائے گئےدہشت گردی کے 12مقدمات موصول ہوگئے:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے کہاہے کہ اپیکس کمیٹیوں کی جانب سےبھجوائےگئے دہشت گردی کے 12منظور شدہ مقدمات موصول ہو گئے ہیں ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹیوں سے منظور شدہ دہشت گر دی کے مقدمات ملٹری کورٹس کو بھیج دیے گئے ہیں جہاں پہلے مرحلے میں ابتدائی طورپر 12مقدمات کی ملٹری کورٹس میں سماعت ہو گی۔پنجاب میں تین ،کے پی کے میں تین ،صوبہ سندھ میں دو اور بلوچستان میں ایک ملٹری کورٹ قائم کی گئی ہے جہاں وزارت داخلہ کی جانب سے سکرونٹی کا عمل پورا کرنے کے بعد بھیجے گئے مقدمات چلائے جائیں گے.

مزید :

قومی -Headlines -