میرا معافی مانگنے کے بعد بھی باز نہیں آئیں

میرا معافی مانگنے کے بعد بھی باز نہیں آئیں
میرا معافی مانگنے کے بعد بھی باز نہیں آئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا گڑ گڑا کر معافیاں مانگ کر بھی باز نہ آئی اور معافی مانگنے کے اگلے ہی دن میرا نے اپنی عریاں تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کردیں فلم ٹی وی اور فیشن انڈسٹری کی سکینڈل کوئین میرا ڈاکٹر عامر لیاقت کے شو میں اپنے ماضی کے عریاں کاموں، فحش فلم کے منظر عام پر آنے اور بھارتی فلموں میں انتہائی بولڈ کام کرنے پر پوری قوم سے ماعفی مانگ چکی ہیں لیکن انہوں نے معافی مانگنے کے اگلے ہی روز اپنی عریاں تصاویر دوبارہ اپنی سوشل رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈ کی ہیں۔ سٹی 42 کی رپورٹ کے مطابق ان تصاویر میں میرا نے معروف فیشن فوٹو گرافر ٹپوجریری سے کروایا ہوا شوٹ اپ لوڈکیا ہے جو چند روز قبل ہی کیا گیا۔ سماجی ربطے کی ویب سائٹ فیس بک پر میرا کا ذاتی اکاﺅنٹ فین سی میرا ایکٹریس کے نام سے ہے جو میرا خود دیکھتی ہیں اور اس میں اپنی تمام تصاویر اور سٹیٹس اپ لوڈ کرتی ہیں۔ میرا کے ان تصاویر کو اپ لوڈ کرنے کے بعد فلمی اور فیشن انڈسٹری کے حلقوں نے کہا ہے کہ میرا کبھی باز نہیں آسکتی وہ جتنی مرضی معافیاں مانگ لے لیکن اس کی روش نہیں بدل سکتی۔

مزید : تفریح