محکمہ انسدادد ہشت گردی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسدادد ہشت گردی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسدادد ہشت گردی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار دہشت گرد جمیل اغواءاور فورسز پر فائرنگ کے مقدمات میں مطلوب تھا جسے محمد آئی ڈی پیز کیمپ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔

مزید : کوہاٹ