سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 11 فروری کو طلب

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 11 فروری کو طلب
سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 11 فروری کو طلب
کیپشن: Siraj Ul Haq

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 11 فروری کو طلب کر لیا ہے جس میں سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی درخواستوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں امیدواروں کی درخواستوں کا جائزہ لینے کیساتھ ساتھ انٹرویو بھی کئے جائیں گے اور بورڈ کی منظوری کے بعد امیدواروں کو سینیٹ کے ٹکٹ دیئے جائیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -