خیبرپختونخواہ حکومت اور افغان انتظامیہ کے درمیان روابطہ کیلئے فوم بنانے پر اتفاق

خیبرپختونخواہ حکومت اور افغان انتظامیہ کے درمیان روابطہ کیلئے فوم بنانے پر ...
خیبرپختونخواہ حکومت اور افغان انتظامیہ کے درمیان روابطہ کیلئے فوم بنانے پر اتفاق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردی کے خاتمے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت اور افغان انتظامیہ کے درمیان روابطہ کیلئے فورم بنانے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں افغان سفیر، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی حکومت اور افغان انتظامیہ کے درمیان روابطہ کیلئے فورم بنانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ دہشت گردی کے خاتمے، قیام امن اور افغان مہاجرین کی وطن واپسی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں