پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کیلئے کمیٹیاں قائم

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کیلئے کمیٹیاں قائم
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کیلئے کمیٹیاں قائم

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق قائم کی جانے والی کمیٹیاں 4,4 ارکان پر مشتمل ہوں گی جو کہ گورنر سندھ اور رحمان ملک سے رابطے میں رہے گی اور ایک دوسرے سے سینٹ الیکشن اور دیگر امور پر مذاکرات کا آغاز کریں گی۔پیپلز پارٹی کی طرف سے مذا کراتی ٹیم کے سربراہ قائم علی شاہ ہوں گے۔

عمران خان کے بچوں نے چھٹیاں پاکستان میں گزارنے کیلئے انوکھی شرط عائد کر دی

مزید : قومی