پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کاکہنا تھاکہ وہ الطاف حسین سے ملاقات کرنے کیلئے کل لندن روانہ ہوں گے،رحمان ملک کامزید کہنا تھا کہ سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مل کر حکومت کریں گے سینٹ الیکشن پر ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوچکی ہے اور ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر مشترکہ امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 11 فروری کو طلب

مزید : قومی /اہم خبریں