بھارتی کھلاڑی اشانت شرما ورلڈ کپ سے باہر، موہت شرما کی شمولیت کا امکان

بھارتی کھلاڑی اشانت شرما ورلڈ کپ سے باہر، موہت شرما کی شمولیت کا امکان
بھارتی کھلاڑی اشانت شرما ورلڈ کپ سے باہر، موہت شرما کی شمولیت کا امکان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے فاسٹ باؤلر اشانت شرما کی انجری کے بعد موہت شرما کو ورلڈ کپ 2015کیلئے سکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اشانت شرما کہنی کی انجری کا شکار ہیں اور گزشتہ روز لئے جانے والے فٹس ٹیسٹ میں تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے پر انہیں ورلڈ کپ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان کی جگہ موہت شرما کو ٹیم میں شامل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے جس پر حتمی فیصلے کے بعد آئی سی سی کو بھی آگاہ کر دیا جائے گا۔

مزید : کھیل