ورلڈ کپ سے باہر ہونیو الے باؤلر جنید خان کی شادی 10فروری کو ہو گی

ورلڈ کپ سے باہر ہونیو الے باؤلر جنید خان کی شادی 10فروری کو ہو گی
ورلڈ کپ سے باہر ہونیو الے باؤلر جنید خان کی شادی 10فروری کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انجری کا شکار ہو کر ورلڈ کپ 2015 سے باہر ہونے والے قومی کرکٹر جنید خان کی شادی 10فروری کو طے پا گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنید خان کی شادی کی تقریب کیلئے انتہائی قریبی عزیزوں کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے جنید خان کے زخمی ہونے کے بعد ان کی جگہ راحت علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔دوری جانب قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ بھی پنڈلی زخمی ہونے کے باعث ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ بھارت کیخلاف میچ میں بھی ان کی شرکت مشکوک ہے، تاہم ڈاکٹروں کو کہنا ہے محمد حفیظ آئندہ سات روز کے دوران صحتیاب ہو کر کھیلنے کے قابل ہو جائیں گے۔ 

بھارتی کھلاڑی اشانت شرما ورلڈ کپ سے باہر، موہت شرما کی شمولیت کا امکان

مزید :

کھیل -